حید ر آ باد 31 اکتو بر ( ایجنسیز) تلنگا نہ کے پہلے بجٹ کے لئے ر یا ستی اسمبلی میں تما م تیا ریا ں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 5 نو مبر سے بجٹ ا جلا س کا آ غا ز ہو گا ۔ تلنگا نہ کی تر قی کو تر جیع دیتے ہو ئے 80 ہز ار کر و ڑ ر و پئے کا بجٹ پیش کیا جا ئے گا ۔ پسما ند ہ طبقا ت کی فلا ح و بہبو د کی اہمیت د یتے ہو ئے تلنگا نہ کی
تعمیر نو کیلئے ر ا ہ ہموا ر کیجا ئے گی ۔ 80 ہز ا ر کر و ڑ ر و پئے کے بجٹ میں 30 ہز ار کر و ڑ ر و پیے منصو بہ جا تی بجٹ اور بقیہ 50 ہزا ر کر و ڑ رو پیے غیر منصو بہ جا تی بجٹ ہو گا ۔ حکو مت نے کر نا ٹک کی طر ح بجٹ کے تجز یہ کیلئے کمیٹی کی بھی تشکیل کا فیصلہ کیا ہے۔ بجٹ پر عمل کے سلسلہ میں و قتاٰ فو قتاٰ عوام کی را ئے حاصل کرنے کیلئے پر ا ئیو یٹ ایجنسیوں کی خد ما ت حا صل کی جا ئیں گی۔